پختہ کاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پختہ کار کا اسم کیفیت۔ "تم اپنے نزدیک جو چاہو دور کی سوچو، پختہ کاری کرو۔" ( ١٨٧٩ء، بوستان خیال، ٣٩٨:٦ )
اشتقاق
فارسی اسم 'پختہ' کے ساتھ فارسی لاحقہ فاعلی 'کار' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب 'پختہ کاری' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٣ء کو "انتخاب فغال" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پختہ کار کا اسم کیفیت۔ "تم اپنے نزدیک جو چاہو دور کی سوچو، پختہ کاری کرو۔" ( ١٨٧٩ء، بوستان خیال، ٣٩٨:٦ )
جنس: مؤنث